Live Updates

چودہ اگست کو لانگ مارچ، تحریک انصاف نے پارٹی رہنمائوں کا اجلاس آج طلب کر لیا

منگل 8 جولائی 2014 12:38

چودہ اگست کو لانگ مارچ، تحریک انصاف نے پارٹی رہنمائوں کا اجلاس آج ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8جولائی 2014ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لانگ مارچ کے حوالے سے مشاورت کیلئے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کر لیا ہے۔ سہ پہر تین بجے بنی گالا میں ہونے والے اجلاس میں شیریں مزاری ، جاوید ہاشمی ، اسد عمر اور شفقت محمود شرکت کریں گے ۔ ارکان اسمبلی محمد علی ، فیاض چوہان اور شہر یار آفریدی کو بھی اجلاس میں طلب کیا گیا ہے ۔

عمران خان چودہ اگست کے لانگ مارچ کے حوالے سے پارٹی گائیڈ لائن پر تبادلہ خیال کریں گے ۔ اجلاس میں پارٹی رہنماؤں کو اپنے موقف کا ڈٹ کر دفاع کرنے کی ہدایت بھی کی جائے گی۔

اسلام آباد(دنیا نیوز)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لانگ مارچ کے حوالے سے مشاورت کیلئے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کر لیا ہے۔

(جاری ہے)



سہ پہر تین بجے بنی گالا میں ہونے والے اجلاس میں شیریں مزاری ، جاوید ہاشمی ، اسد عمر اور شفقت محمود شرکت کریں گے ۔ ارکان اسمبلی محمد علی ، فیاض چوہان اور شہر یار آفریدی کو بھی اجلاس میں طلب کیا گیا ہے ۔ عمران خان چودہ اگست کے لانگ مارچ کے حوالے سے پارٹی گائیڈ لائن پر تبادلہ خیال کریں گے ۔ اجلاس میں پارٹی رہنماؤں کو اپنے موقف کا ڈٹ کر دفاع کرنے کی ہدایت بھی کی جائے گی۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/228036#sthash.zqzXOs2A.dpuf
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات