کراچی: مبینہ پولیس مقابلے میں دو دہشت گردوں سمیت تین ملزم ہلاک
پیر 7 جولائی 2014 11:01
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔7جولائی 2014ء) کراچی میں کریکر اور بال بم دھماکوں میں دو افرد زخمی ہو گئے۔ بلدیہ اتحاد ٹاؤن اور کھارادر میں مبینہ پولیس مقابلےمیں دو دہشت گردوں سمیت تین ملزم مارے گئے۔ بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں پولیس کے ساتھ مقابلے میں کالعدم تحریک طالبان سے تعلق رکھنے والے دو دہشتگرد مارے گئے۔ کھارا در میں بھی ایک ملزم ہلاک ہو گیا۔
ایس ایس پی ویسٹ عرفان بلوچ کے مطابق بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں ہلاک ہونے والے دونوں دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سوات گروپ سے ہے۔ دوسری جانب پولیس نے خفیہ اطلاع پر کھارا در کے علاقے میں چھاپہ مارا تو ملزموں نے فائرنگ کر دی۔ جوابی کارروائی میں ایک ملزم ہلاک اور دو فرار ہو گئے۔ ہلاک ہونے والے ملزم کی شناخت نہیں ہو سکی۔(جاری ہے)
پولیس نے کارروائی کے دوران اسلحہ بھی برآمد کر لیا۔
اورنگی ٹاؤن میں نامعلوم افراد بنارس پل کے قریب دکان پر بال بم پھینک کر فرار ہو گئے جو دھماکے سے پھٹ گیا۔ واقعہ میں دکان کا بیرونی حصہ تباہ ہو گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ادھر لیاری چاکیواڑہ میں جوئے کے اڈے پر دستی بم حملے میں دو افراد زخمی ہو گئے جبکہ طارق روڈ پر پولیس اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کے دوران چار مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ ماڑی پور میں بھی پولیس نے متعددوارداتوں میں ملوث دو ملزموں کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔کراچی: (دنیا نیوز) بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں پولیس کے ساتھ مقابلے میں کالعدم تحریک طالبان سے تعلق رکھنے والے دو دہشتگرد مارے گئے۔ کھارا در میں بھی ایک ملزم ہلاک ہو گیا۔ ایس ایس پی ویسٹ عرفان بلوچ کے مطابق بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں ہلاک ہونے والے دونوں دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سوات گروپ سے ہے۔ دوسری جانب پولیس نے خفیہ اطلاع پر کھارا در کے علاقے میں چھاپہ مارا تو ملزموں نے فائرنگ کر دی۔ جوابی کارروائی میں ایک ملزم ہلاک اور دو فرار ہو گئے۔ ہلاک ہونے والے ملزم کی شناخت نہیں ہو سکی۔ پولیس نے کارروائی کے دوران اسلحہ بھی برآمد کر لیا۔اورنگی ٹاؤن میں نامعلوم افراد بنارس پل کے قریب دکان پر بال بم پھینک کر فرار ہو گئے جو دھماکے سے پھٹ گیا۔ واقعہ میں دکان کا بیرونی حصہ تباہ ہو گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ادھر لیاری چاکیواڑہ میں جوئے کے اڈے پر دستی بم حملے میں دو افراد زخمی ہو گئے جبکہ طارق روڈ پر پولیس اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کے دوران چار مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ ماڑی پور میں بھی پولیس نے متعددوارداتوں میں ملوث دو ملزموں کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/227899#sthash.JZJYHu0I.dpuf
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.