مارکٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی کی قیمت 10روپے بڑھا دی
اتوار 6 جولائی 2014 00:37
اسلام اباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6جولائی۔2014ء) ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کے چیئرمین عرفان کھوکھر کیمطابق مارکیٹنگ کمپنیوں نے بلاجواز ایل پی جی کی فی کلوقیمت 10روپے بڑھا دی،گھریلو سلنڈر 120روپے جبکہ کمرشل سلنڈر 450روپے مہنگا ہو گیا ہے۔
(جاری ہے)
ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ایل پی جی پروڈیوسرز کی طرف سے ایل پی جی کی قیمت میں گزشتہ 6ماہ میں اضافہ نہیں کیا ،اس لیے مارکیٹنگ کمپنیوں کی طرف سے اضافے کا کوئی جواز نہیں ، ایل پی جی کی قیمت میں اضافے سے کراچی میں گھریلو سلنڈر 1150روپے ، لاہور گوجرانوالہ، گجرات فیصل اباد ، سیالکوٹ ، حیدراباد اور سکھر میں 1270روپے ، میر پور ملتان ڈیرہ غازی خان ،پشاور کوہاٹ اور بنوں میں 1330روپے، راولپنڈی اسلام آباد 1510روپے جبکہ مری ،نتھیا گلی ، مظفرآباد باغ ، فاٹا میں 1630روپے کا ہو گیا ہے
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.