آئی جی سندھ اقبال محمود کو ہٹانے کا فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج
ہفتہ 5 جولائی 2014 15:15
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔5جولائی 2014ء) آئی جی پولیس اقبال محمود کو ہٹانے کے لئے سندھ حکومت کا فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔
(جاری ہے)
فیض الحسن نامی شہری کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ نے صوبے میں پولیس افسران اور اہلکاروں کی تقرری و تبادلوں پر پابندی عائد کررکھی ہے جبکہ حکومت سندھ سیاسی مقصد حاصل کرنے کے لئے آئی جی سندھ کو ہٹانا چاہتی ہے۔ اس لئے عدالت عالیہ سے استدعا ہے کہ سندھ حکومت کو آئی جی سندھ اقبال محمود کو ہٹانے سے روکے۔
واضح رہے کہ دو روز قبل سندھ حکومت نےاقبال محمود کی خدمات واپس کرتے ہوئے فیاض لغاری کی خدمات حاصل کرنے لئے وفاق کو خط لکھا تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.