تحریک انصاف نے رکن قومی اسمبلی مراد سعید نے سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے بیٹے ارسلان افتخار چوہدری کو تھپڑ رسید کر دیئے
جمعہ 4 جولائی 2014 01:09
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3جولائی۔2014ء) تحریک انصاف نے رکن قومی اسمبلی مراد سعید نے سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے بیٹے ارسلان افتخار چوہدری کو تھپڑ رسید کر دیئے۔
(جاری ہے)
معروف صحافی روٴف کلاسرا نے اپنے فیس بک اکاوٴنٹ پر دیئے گئے سٹیٹس کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے معروف اینکر ابصار عالم کے شو کی ریکارڈنگ کے دوران عمران خان سے متعلق بات ناگوار گزرنے پر تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی مراد سعید نے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے بیٹے ارسلان افتخار چوہدری کو یکے بعد دیگرے تین تھپڑ مار دیئے ۔
اس بارے میں جب صحافی ابصار عالم سے رابطہ کرنے کی کوشش کی گئی تو ان کا فون مسلسل مصروف جا رہا ہے۔روٴف کلاسرا کے فیس بک فرینڈز یہ سٹیٹس اس لنک پر کلک کرکے پڑھ سکتے ہیں. دیگر قارئین کیلئے سٹیٹس کی تصویر نیچے دی جا رہی ہے.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.