وزیراعظم کا آرٹیکل 245 کے تحت فوج کو کارروائی کا اختیار دینے کا فیصلہ
جمعہ 4 جولائی 2014 19:57
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4جولائی۔2014ء) وزیراعظم نوازشریف نے سول انتظامیہ کی مدد کے لئے فوج کو کارروائی کا اختیار دینے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کےمطابق وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جو 2 گھنٹے تک جاری رہا، اجلاس میں اہم وفاقی وزراء اور دیگر سیاسی رہنماؤں نے بھی شرکت کی جبکہ اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف بھی شریک ہوئے۔
اہم اجلاس میں وزیراعظم نوازشریف نے آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت فوج کو کارروائی کا اختیار دینے کا فیصلہ کیا جس کے تحت فوج سول انتظامیہ کی مدد کیلئے کارروائی کرے گی جبکہ سول انتظامیہ کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کیلئے فوج کو طلب کرسکے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فوج کو کارروائی کا اختیار شمالی وزیرستان آپریشن کے بعد ممکنہ رد عمل سے نمٹنے کے لئے دیا گیا ہے جبکہ یہ فیصلہ بالخصوص کراچی،لاہور اور اسلام آباد میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیا گیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیرخزانہ کی برطانوی وزیرمملکت سے ملاقات ، تعلیم اور صحت کے حوالے سے گفتگو
-
پاکستان کی معیشت 2047 تک تین ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر خزانہ
-
مصدق ملک سے یو ای اے کے سفیر کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
ْترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کی وزیر دفاع سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائیگی ، اعظم نذیر تارڑ
-
وزیراعظم کی لانڈھی میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت
-
پاکستان قازقستان کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق
-
راولپنڈی ، خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
-
عدالت میں اضافی دیواریں کھڑی کر دیں، اوپن کوٹ والا ماحول نہیں لگ رہا،عمران خان کا جج سے مکالمہ
-
احتساب عدالت نے عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کا اینڈسکوپی ٹیسٹ 2روزمیں کرانے کا حکم
-
بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمان کو خیبرپختونخواہ میں احتجاج کا مشورہ دیدیا
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پمز ہسپتال کے میڈیکل بورڈ کو پرویز الٰہی کی صحت کا دوبارہ جائزہ لینے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.