عالمی برادری شمالی وزیرستان کے متاثرین کی امداد کرے‘ ملالہ
جمعہ 4 جولائی 2014 15:32
لندن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔4جولائی 2014ء) ملالہ یوسف زئی نے عالمی برادری اور پاکستانیوں سے اپیل کی ہے کہ شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن کے باعث نقل مکانی کرنے والوں کی مدد کی جائے۔
(جاری ہے)
ایک بیان میں ملالہ یوسف زئی کا کہنا تھاکہ شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن کے باعث لاکھوں افراد نقل مکانی کرچکے ہیں، انھیں خوراک اور کپڑے سمیت بنیادی ضروری اشیاء کی ضرورت ہے، ملالہ یوسف زئی کا کہناتھا کہ سوات آپریشن کے دوران ان کے خاندان کا دوستوں اوررشتے داروں نے ساتھ دیاتھا، ان کی مہمان نوازی کے بغیر زندگی بسر کرنا مشکل تھا، ملالہ نے تمام پاکستانیوں سے اپیل کی کہ سوات آپریشن کی طرح، شمالی وزیرستان کے بہن بھائیوں کی مہمان نوازی کریں۔
انھوں نے عالمی برادری سے بھی اپیل کی کہ وہ متاثرین کی مدد کے لیے مقامی امدادی کوششوں میں مدد فراہم کرے۔ ملالہ یوسف زئی نے متاثرین سے کہا کہ وہ اس مشکل وقت میں امید نہ ہاریں بلکہ ثابت قدم رہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور : سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا ز شریف کی جانب سے 100 گرام روٹی 16 روپے جبکہ 120 گرام نان 20 روپے مقرر
-
بڑے ریسٹورنٹس 50یا 100 روپے کی روٹی فروخت کر سکتے ہیں یہ ہماری ڈومین میں نہیں آتے
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
افسوس! سعودی وزیرخارجہ پاکستان میں تھے کہ پی ٹی آئی رہنماء نے حکومت گرانے کا الزام لگا دیا
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور
-
پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا
-
موٹر ویز پر کسی صورت اوور لوڈ ٹرکوں کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ان پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ موٹر ویز سے بھی اتار دیا جائے گا،علیم خان
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.