فوجی آپریشن کے باعث 75080پاکستانی افغانستان پہنچ گئے، اقوام متحدہ

جمعرات 3 جولائی 2014 00:14

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3جولائی۔2014ء) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں حالیہ فوجی آپریشن کے آغاز کے بعد گزشتہ دو ہفتوں میں 75080سے زائد پاکستانی افغانستان میں فرار ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ پناہ کورین ادارے کے ہائی کمشنر نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ گزشتہ دو ہفتوں کے دوران شمالی وزیرستان سے75080 سیز ائد پاکستانی فرار ہو کر افغانستان پہنچ گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :