کیا آپ چوہدری نثار علی خان ہیں؟ ڈپٹی چیئرمین سینٹ کا زاہد حامد سے سوال

پیر 30 جون 2014 23:31

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30جون۔2014ء) ڈپٹی چیئرمین سینٹ صابر بلوچ کا زاہد حامد سے سوال کیا کہ آپ چوہدری نثار علی خان ہیں؟ ۔

(جاری ہے)

پیر کے روز سینٹ کے اجلاس میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوئی جب ڈپٹی چیئرمین سینٹ نے وزیر داخلہ کو تحفظ پاکستان بل پیش کرنے کیلئے کہا تو وزیر داخلہ کے ایماء پر وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی زاہد حامد بل پیش کرنے کیلئے کھڑے ہوگئے تو ڈپٹی چیئرمین نے سوال کیا کہ آپ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان ہیں جس پر زاہد حامد مسکرا دیئے ۔

متعلقہ عنوان :