آرمی چیف سے وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات، آئی ڈی پیز کیلئے امدادی چیک دیا

پیر 30 جون 2014 16:09

آرمی چیف سے وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات، آئی ڈی پیز کیلئے امدادی چیک دیا

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30جون 2014ء) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف سے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے راولپنڈی میں ملاقات کی اور شمالی وزیرستان کے آئی ڈی پیز کیلئے پانچ کروڑ روپے کا امدادی چیک دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق وزیراعلی ٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی۔

قائم علی شاہ نے کہا کہ سندھ حکومت شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والے افراد کی امداد جاری رکھے گی۔ انہوں نے آئی ڈی پیز کیلئے پانچ کروڑ روپے امداد کا چیک بھی آرمی چیف کے حوالے کیا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے آپریشن ضرب عضب کے حوالے سے صوبائی حکومت اور عوام کے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف سے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے راولپنڈی میں ملاقات کی اور شمالی وزیرستان کے آئی ڈی پیز کیلئے پانچ کروڑ روپے کا امدادی چیک دیا۔

(جاری ہے)



راولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق وزیراعلی ٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی۔ قائم علی شاہ نے کہا کہ سندھ حکومت شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والے افراد کی امداد جاری رکھے گی۔ انہوں نے آئی ڈی پیز کیلئے پانچ کروڑ روپے امداد کا چیک بھی آرمی چیف کے حوالے کیا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے آپریشن ضرب عضب کے حوالے سے صوبائی حکومت اور عوام کے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/227148#sthash.L55LfIT9.dpuf

متعلقہ عنوان :