اوگرا کی سمری مسترد، وزیر اعظم کی ہدایت پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار
پیر 30 جون 2014 12:13
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30جون 2014ء) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کی منظوری دے دی۔ وزارت خزانہ 51 کروڑ روپے کی سبسڈی فراہم کرے گی۔ وفاقی حکومت نے یکم جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ہدایت کی ہے کہ پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی جاری رکھی جائے اور رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے۔
وزیر اعظم کی ہدایت کے بعد وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کیلئے وزارت خزانہ 51 کروڑ روپے کی سبسڈی فراہم کرے گی۔ اوگرا نے یکم جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3٫36 روپے فی لیٹر تک اضافے کی سفارش کی تھی تاہم حکومت نے اضافے کی تجویز مسترد کر دی ہے۔(جاری ہے)
اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے یکم جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ہدایت کی ہے کہ پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی جاری رکھی جائے اور رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے۔ وزیر اعظم کی ہدایت کے بعد وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کیلئے وزارت خزانہ 51 کروڑ روپے کی سبسڈی فراہم کرے گی۔ اوگرا نے یکم جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3٫36 روپے فی لیٹر تک اضافے کی سفارش کی تھی تاہم حکومت نے اضافے کی تجویز مسترد کر دی ہے۔ یکم جون کو بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا گیا تھا۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/227127#sthash.T893I843.dpuf
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.