پشاور میں مسجد قاسم علی خان کورمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے 50شہادتیں موصول ہو گئیں، کل روزے کا اعلان متوقع

ہفتہ 28 جون 2014 23:17

پشاور میں مسجد قاسم علی خان کورمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے 50شہادتیں ..

پشاور(رحمت اللہ شباب۔اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28جون۔2014ء) پشاور میں مسجد قاسم خان میں مفتی شہاب الدین پوپلزئی کی قیادت میں رویت ہلال کمیٹی کا غیر روایتی اجلاس جاری ہے ، جس میں اطلاعات کے مطابق صوبہ بھر سے اب تک چاند نظر آنے کی 50شہادتیں موصول ہو چکی ہیں ، جس کے بعد توقع ہے کہ اب سے کچھ دیر بعد مفتی شہاب الدین پوپلزئی چاند نظر آنے کا اعلان کریں گے اور خیبرپختونخوا میں کل پہلا روزہ ہو گا ۔

متعلقہ عنوان :