بھارت کا ایک بار پھر چین پر لداخ میں دراندازی کا الزام
ہفتہ 28 جون 2014 20:28
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8 2جون 2014ء) بھارت نے ایک بار پھر چین پر لداخ میں دراندازی کا الزام عائد کردیا، بھارتی میڈیا کے مطابق چینی کشتیاں ساڑھے پانچ کلومیٹر تک متنازع حیثیت کی حامل جھیل پنگونگ میں گھس آئیں۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا نے نائب بھارتی صدر حامد انصاری کے دورہ بیجنگ سے قبل شوشا چھوڑتے ہوئے کہا کہ چینی پیپلز لبریشن آرمی نے رواں ہفتے لداخ میں بھارتی حدود کی خلاف ورزی کی۔
چار ہائی اسپیڈچینی کشیتاں چوبیس جون کو نمکین پانی کی جھیل پنگونگ میں ساڑھے پانچ کلو میٹرتک آئیں اور علاقے پر اپنی ملکیت کا دعوی کردیا۔ چینی فوجی دو گھنٹے تک علاقے میں موجود رہے، جنہیں بھارتی فوجیوں نے واپس دھکیل دیا۔ پنگونگ جھیل کے شمالی کنارہ پر دونوں ممالک کے درمیان تنازع چلا آرہا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.