سعودی ایئرلائنز نے بھی پشاور کے لئے اپنی پروازیں معطل کردی ہیں
جمعہ 27 جون 2014 16:11
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔7 2جون 2014ء) سیکیورٹی وجوہات کےباعث قطرایئرویز،امارات ایئرلائنزاوراتحاد ایئرویز کے بعداب سعودی ایئرلائنز نے بھی پشاور کے لئے اپنی پروازیں معطل کردی ہیں۔سعودی ایئر لائنز ذرائع کے مطابق پشاور سے سعودی عرب کے لئے سعودی ایئر لائنز ہفتے میں چار پروازیں چلاتی تھی۔
(جاری ہے)
مگر پی آئی اے کے طیارے پر حملے کے بعد سیکیورٹی وجوہات کے باعث سعودی ایئر لائنز نے بھی پشاور کے لئے اپنی پروازیں معطل کردیں ہیں۔
اس وقت صرف ایئرعربیہ پشاور آنے والی واحد غیرملکی ایئرلائن ہے ۔دوسری جانب ترجمان پی آئی اےکے مطابق وزیر اعظم کے معاونین خصوصی برائے ایوی ایشن شجاعت عظیم نے پشاور میں پی آئی اے کے متاثرہ طیارے کی مرمت ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.