تحریک انصاف آج بہاولپور میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی
جمعہ 27 جون 2014 11:03
بہاول پور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔7 2جون 2014ء) تحریک انصاف آج بہاولپور میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی جس میں پارٹی چیئرمین عمران خان اور دیگر سیاسی رہنما کارکنان سے خطاب کریں گے۔ بہاولپور کے ڈرنگ اسٹیڈیم میں منعقدہ جلسے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں جبکہ انتظامیہ نے سیکیورٹی پلان ترتیب دے دیا۔ جلسہ گاہ کے اطراف 23 سی سی ٹی وی کیمرے نصب کر دیے گئے ہیں جبکہ شہر میں ہیوی ٹریفک کا داخلہ ممنوع قرار دیدیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق عمران خان آج جلسے میں اہم ترین اعلان کر سکتے ہیں جبکہ یہ بھی امکان ہے کہ وہ 14 اگست کو لانگ مارچ کی کال دیدیں جبکہ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ اگر مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو قومی اسمبلی سے استعفوں کا آپشن کھلا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.