پاکستان عوامی تحریک کی جانب سے حکومت مخالف تحریک موخر کئے جانے کا امکان
بدھ 25 جون 2014 14:10
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25جون 2014ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے آئندہ کے لائحہ عمل کے لئے ہم خیال جماعتوں کا اجلاس کل بلالیا جس میں حکومت مخالف تحریک موخر کئے جانے کا امکان ہے۔ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی جانب سے بلائے جانے والے اجلاس میں مسلم لیگ (ق)، سنی اتحاد کونسل، مجلس وحدت مسلمین اور متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما شریک ہوں گے۔
(جاری ہے)
اس سے قبل گزشتہ روز پنجاب حکومت نے پاکستان عوامی تحریک کے گرفتار تمام کارکنان کو رہا کرنے کا اعلان اور ڈاکٹر طاہرالقادری کو فول پروف سیکیورٹی دینے کا بھی فیصلہ کیا تھا، حکومت پنجاب نے طاہرالقادری کی سیکیورٹی کے حوالے سے پولیس کو بھی احکامات بھی جاری کردیئے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.