جلد حکومت کا تختہ الٹے گا، پائی پائی کا حساب لوں گا: طاہر القادری
پیر 23 جون 2014 20:43
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23جون۔2014ء) پاکستانی عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف گولیوں سے چھلنی تو کر سکتے ہیں لیکن انقلاب سے نہیں روک سکتے۔ کہتے ہیں بہت جلد اس حکومت کا تختہ الٹے گا، پائی پائی کا حساب لوں گا۔پاکستانی عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے منہاج القرآن سیکرٹریٹ میں کارکنوں خطاب کرتے ہوئے کہا اللہ کے شکر سے وقت کے ہٹلر اور مویسولینی کی رکاوٹوں کے باوجود کارکنوں میں موجود ہوں۔
کارکنوں کو لاکھ بار سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے ریاستی دہشت گردوں کے سامنے کارکن 14 گھنٹے سپہ سالار بنے رہے، طاہر القادری کا یہ بھی کہنا تھا آج کا منظر ایران انقلاب سے پہلے کے تہران جیسا لگا انقلاب کی جنگ لڑیں گے جسے تاریخ یاد رکھے گی انہوں نے کہا پاکستان کا انقلاب ’’اسٹیٹس کو‘‘ کے لوگ نہیں لا سکتے، وہ دن دور نہیں جب اپنا سر اٹھا کر چلیں گے، خون شہادت سے ہی انقلاب آتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.