طاہر القادری طیارے میں بیٹھ کر نئی نویلی دلہن کی طرح نخرے نہ کریں، خواجہ سعد رفیق

پیر 23 جون 2014 11:45

طاہر القادری طیارے میں بیٹھ کر نئی نویلی دلہن کی طرح نخرے نہ کریں، خواجہ ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23جون 2014ء) وفاقی وزیر برائے ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے طاہر القادری طیارے میں بیٹھ کر نئی نویلی کی طرح نخرے نہ کریں۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنماء کا کہنا تھا کہ طاہر القادری کو یہ زیب نہیں دیتا کے اپنے کارکنوں کے ذریعے حکومت کو اور عوام کو پریشان کریں۔ خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ طاہر القادری سے بات چیت کے ذریعے معاملات حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ہم پر امید ہیں کہ طاہرالقادری اپنے نخرے چھوڑ کر اپنی رہائش گاہ منہاج القران منتقل ہو جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :