اسلام آباد ایئرپورٹ میں پرائیویٹ گاڑیوں کا داخلہ بند، خصوصی پاسز بھی معطل
اتوار 22 جون 2014 23:02
اسلام آباد : عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی آمد کے باعث اسلام آباد ایئر پورٹ میں پرائیویٹ گاڑیوں کا داخلہ بند کردیا گیا، اسلام آباد انتظامیہ بیرون ملک جانے اور آنیوالے مسافروں کو ایئر پورٹ لے جانے اور لانے کیلئے پیر کی صبح سے شٹل سروس چلائے گی, خصوصی پاسز بھی معطل کردیئے گئے۔
(جاری ہے)
پیر کی صبح 5 بجے شٹل سروس کی پہلی بس ڈائیوو ٹرمینل سیکٹر جی 7 اسلام آباد سے ایئر پورٹ کیلئے روانہ ہوگی اور پھر ہر گھنٹے بعد شٹل سروس ایئر رپورٹ کیلئے جائے گی۔اسلام آباد انتظامیہ نے ایئرپورٹ جانیوالے مسافروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ذاتی گاڑیوں میں نہ جائیں بلکہ شٹل سروس کی بس میں سفر کریں
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.