راولپنڈی اسلام آباد میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

اتوار 22 جون 2014 21:57

راولپنڈی اسلام آباد میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22جون۔2014ء) وفاقی حکومت نے راولپنڈی اسلام آباد میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا، عملدرآمد رات کسی وقت ہوگا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ڈاکٹر طاہر القادری کی آمد کے باعث وفاق نے جڑواں شہروں میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، پی ٹی اے نے موبائل فون کمپنیوں کو بندش کیلئے تیار رہنے کی ہدایت کردی

متعلقہ عنوان :