ایم کیو ایم کی مقتول رکن قومی اسمبلی طاہرہ آصف کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
جمعہ 20 جون 2014 16:12
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20جون 2014ء) ایم کیو ایم کی مقتول رکن قومی اسمبلی طاہرہ آصف کی نمازہ جنازہ لاہور میں ادا کردی گئی۔ بدھ کے روز طاہرہ آصف پر لاہور میں قاتلانہ حملہ کیا گیا تھا جس میں وہ شدید زخمی ہوگئی تھیں۔ رکن قومی اسمبلی طاہرہ آصف کو چار گولیاں لگی تھیں اور وہ شیخ زید اسپتال میں زیرعلاج تھیں جہاں ڈاکٹرز نے ان کا 2 بار آپریشن کیا لیکن خون زیادہ بہہ جانے کی وجہ سے ان کی حالت بدستور تشویشناک بتائی جارہی تھی۔
ڈاکٹرز نے طاہرہ آصف کی زندگی کیلئے 36 گھنٹے انتہائی اہم قرار دیئے تھے اور انہیں انتہائی نگہداشت کے کمرے میں رکھا گیا تھا تاہم رات گئے وہ اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئیں۔ایم کیوایم کی جانب سے طاہرہ آصف کے قتل کے خلاف تین روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ اس دوران ٹرانسپورٹ اور کاروبار مکمل طور پر کھلا رہے گا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
نکاح نامے کے کالموں کو نامکمل چھوڑنے اور شک کی صورت میں اس کافائدہ بیوی کوپہنچے گا،سپریم کورٹ
-
اسپیکرقومی اسمبلی سردارایاز صادق سے پرتگال کے سفیر فریڈریکو پنہیرو دا سلوا کی ملاقات
-
افغان طالبان کی کامیابی سے متعلق بیان پر قائم ہوں، افغان طالبان نے جدوجہد سے استعماری طاقت کو شکست دی، وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین لوئو چائو ہوئی کی قیادت میں وفد کی ملاقات، پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعلقات مزید بہتر بنانے کیلئے مل کر کام ..
-
ملک میں یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظرانداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
عمران خان اور پی ٹی آئی ایک حقیقت ہے ان کو مان لیں اور بات چیت کریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.