لاہور واقعے نے ڈاکٹر طاہرالقادری کے سیاسی قد کاٹھ میں اضافہ کیا،معروف تجزیہ نگار،23جون کا دن اب پہلے سے بھی زیادہ اہمیت اختیار کرگیا

منگل 17 جون 2014 22:13

لاہور واقعے نے ڈاکٹر طاہرالقادری کے سیاسی قد کاٹھ میں اضافہ کیا،معروف ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17جون۔2014ء) معروف تجزیہ نگاروں نے کہا ہے کہ ماڈل ٹاؤن لاہور کے افسوسناک واقعے نے تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کے سیاسی قد کاٹھ میں اضافہ کیا ہے اور آنے والا23جون کا دن اب پہلے سے بھی زیادہ اہمیت اختیار کرگیا ہے۔

(جاری ہے)

سیاسی تجزیہ نگار کہتے ہیں کہ کہیں محمود خان اچکزئی کے طاہر القادری کے حوالے سے خدشات کہیں درست ثابت نہ ہوجائیں،سیاسی تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ طاہر القادری کے حوالے سے عوام میں ہمدردی کے جذبات میں اضافہ ہوا ہے۔

متعلقہ عنوان :