”سرمنڈاتے ہی اولے پڑے“کے مصداق آئی جی پنجاب کو چارج سنبھالتے ہی لاہور واقعہ گلے پڑ گیا

منگل 17 جون 2014 22:13

”سرمنڈاتے ہی اولے پڑے“کے مصداق آئی جی پنجاب کو چارج سنبھالتے ہی لاہور ..

لاہور،اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17جون۔2014ء) ”سرمنڈاتے ہی اولے پڑے“کے مصداق آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا کے چارج سنبھالتے ہی لاہور میں ماڈل ٹاؤن کا واقعہ ان کے گلے پڑ گیا،ان کے چارج سنبھالنے کے بعد ان سے استعفے کا مطالبہ زور پکڑ گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مشتاق سکھیرا نے آئی جی پنجاب کا چارج منگل کے روز سنبھالا تو اسی روز ماڈل ٹاؤن کا واقعہ ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :