غداری مقدمہ سے متعلق تمام دستاویزات اور ثبوت موجود ہیں،سیکرٹری داخلہ کا عدالت میں بیان،خصوصی عدالت نے وکیل صفائی کے مکمل دستاویزات فراہم نہ کرنے کے اعتراض پر شہادتیں ریکارڈ کرنے کا عمل روک دیا، اگر استغاثہ کا یہی رویہ رہا تو عدالت کاروائی ختم کر دے گی، جسٹس فیصل عرب کی تنبیہ
منگل 17 جون 2014 20:45
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17جون۔2014ء) سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں مقدمہ کے شکایت کنندہ، وفاقی سیکرٹری داخلہ شاہد حیات خان نے اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مقدمہ سے متعلق تمام دستاویزات اور ثبوت موجود ہیں،خصوصی عدالت نے وکیل صفائی کی جانب سے مکمل دستاویزات فراہم نہ کرنے کے اعتراض پر شہادتیں ریکارڈ کرنے کا عمل روک دیا ہے اور عدالتی سربراہ جسٹس فیصل عرب نے ریمارکس دیئے ہیں کہ اگر استغاثہ کا یہی رویہ رہا تو عدالت کاروائی ختم کر دے گی۔
منگل کے روز سنگین غداری مقدمہ کی سماعت جسٹس طاہرہ صفدر اور جسٹس یاور علی پر مشتمل تین رکنی خصوصی عدالت نے جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں کی۔سماعت شروع ہوئی تو وکیل صفائی بیرسٹر فروغ نسیم نے پرویز مشرف پر لگائے گئے الزامات کے شواہد فراہم کرنے کے حوالے سے ایک درخواست دائر کرتے ہوئے موٴقف اپنایا کہ اگر انہیں متعلقہ دستاویزات فراہم نہیں کی جاتیں تو وہ عدالت کے سامنے اپنا موٴقف پیش نہیں کر سکیں گے اور نہ ہی گواہان پر جرح کر سکیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
-
اسپیکر قومی سردار ایاز صادق سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.