ماڈل ٹاؤن تصادم میں جاں بحق ہونے والی دو خواتین نند اور بھاوج تھیں

منگل 17 جون 2014 20:14

ماڈل ٹاؤن تصادم میں جاں بحق ہونے والی دو خواتین نند اور بھاوج تھیں

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17جون۔2014ء)ماڈل ٹاؤن لاہور میں پولیس اور منہاج القرآن کے کارکنان کے درمیان ہونے والے تصادم میں جاں بحق ہونے والی دو خواتین نند اور بھاوج تھیں،ان کے نام شازیہ اور تنزیلہ تھے،پولیس کی جانب سے ہونے والی فائرنگ سے دونوں خواتین جاں بحق ہوگئیں۔