وزیراعلیٰ پنجاب کا منہاج القرآن کے کارکنوں پر تشدد کی عدالتی تحقیقات کا حکم
منگل 17 جون 2014 16:04
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17جون 2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے منہاج القرآن کے سیکریٹریٹ سے رکاوٹیں ہٹانے کے دوران پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں پر تشدد کی عدالتی تحقیقات کرانے کا حکم دے دیا۔
(جاری ہے)
پنجاب حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے منہاج القرآن واقعے کی جوڈیشل انکوائری کا حکم دے دیا جس کے بعد پنجاب حکومت رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ کو واقعے کی جوڈیشل انکوائری کے لیے تحریری درخواست دے گی۔ واضح رہے کہ لاہور میں منہاج القرآن کے سیکریٹریٹ کے سامنے رکاوٹیں ہٹانے کے دوران پولیس اور پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں میں چھڑپ کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور 80 سے زائد زخمی ہوگئے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
-
وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.