شمالی وزیرستان:جیٹ طیاروں کی میرعلی ، دتہ خیل میں بمباری،27 دہشتگرد ہلاک
منگل 17 جون 2014 11:30
میرعلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17جون 2014ء) شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں جیٹ طیاروں نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے ، پاک فوج نے شدت پسندوں کے ٹھکانوں کا محاصرہ کر رکھا ہے۔ شمالی وزیرستان میں آپریشن ''ضرب عضب'' جاری ہے ، پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے میرعلی کی علاقے خوشحالی اور کھجوری میں شدت پسندوں کے آٹھ ٹھکانوں کا نشانہ بنایا ۔
گذشتہ روز تحصیل شوال میں دہشت گردوں کے چھ ٹھکانوں پر بمباری کی گئی جس میں ستائیس دہشت گرد مارے گئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے میرعلی ، میران شاہ اور دتہ خیل سمیت دہشتگردوں کے اہم ٹھکانوں کا محاصرہ کر رکھا ہے ۔ دہشتگردوں کی نقل و حرکت روکنے کیلئے شمالی وزیرستان کے اردگرد فوج تعینات ہے جبکہ علاقے کی مسلسل فضائی نگرانی کی جا رہی ہے ۔(جاری ہے)
شمالی وزیرستان میں آپریشن ''ضرب عضب'' جاری ہے ، پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے میرعلی کی علاقے خوشحالی اور کھجوری میں شدت پسندوں کے آٹھ ٹھکانوں کا نشانہ بنایا ۔ گذشتہ روز تحصیل شوال میں دہشت گردوں کے چھ ٹھکانوں پر بمباری کی گئی جس میں ستائیس دہشت گرد مارے گئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے میرعلی ، میران شاہ اور دتہ خیل سمیت دہشتگردوں کے اہم ٹھکانوں کا محاصرہ کر رکھا ہے ۔ دہشتگردوں کی نقل و حرکت روکنے کیلئے شمالی وزیرستان کے اردگرد فوج تعینات ہے جبکہ علاقے کی مسلسل فضائی نگرانی کی جا رہی ہے ۔ آبادی والے علاقوں میں ابھی آپریشن شروع نہیں کیا گیا ۔ پاک فوج نے ہتھیار ڈالنے والوں کیلئے سرنڈر پوائنٹس قائم کر دئیے ہیں۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/225735#sthash.XMdGmr8Q.dpuf
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکا میں پاکستانی نژاد شہریوں کی تعدادچار لاکھ جبکہ بھارتی نژاد امریکیوں کی 28لاکھ ہے. امریکی مردم شماری بیورو
-
عدالتی حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کروا دیا گیا
-
برطانیہ اور یورپی یونین کو ادویات کی شدید قلت کا سامنا، رپورٹ
-
پاکستان اور چین کے درمیان معاشی اور ثقافتی تعلقات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں ،وزیرِ اعظم شہباز شریف کا چینی زبان کے عالمی دن پر پیغام
-
امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں معاونت کے الزام میں چار بین الاقوامی کمپنیوں پر پابندیوں کا اعلان کردیا
-
آئی ایم ایف نے 6 سے 8 ارب ڈالر نئے بیل آؤٹ پیکج کی درخواست منظور کرلی
-
پاکستان نے آئی ایم ایف سے اگلے بیل آﺅٹ پیکج کیلئے باضابطہ درخواست کر دی
-
آئی ایم ایف بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں
-
21 اپریل کو آنے والا رزلٹ عمران خان اور شاہ محمودقریشی کی رہائی کا آرڈر ہو گا،زین قریشی
-
فواد چوہدری کو مزید 4 مقدمات میں ریلیف مل گیا
-
ضمنی الیکشن کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہنے کا امکان
-
وزیرخزانہ کی ورلڈ بینک کے علاقائی نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مسٹر مارٹن رائزر سے ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.