بشام ،کو ز کا نہ کے علا قہ بور شٹ میں ماں اپنی بیٹی کو بچا تے ہو ئے بیٹی پر قربان ہوگئی، ماں بیٹی سمیت دونوں جاں بحق

پیر 16 جون 2014 21:50

بشام ،کو ز کا نہ کے علا قہ بور شٹ میں ماں اپنی بیٹی کو بچا تے ہو ئے بیٹی ..

بشام (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16جون۔2014ء)کو ز کا نہ کے علا قہ بور شٹ میں ماں اپنی بیٹی کو بچا تے ہو ئے ماں بیٹی سمیت دونوں جاں بحق ۔ بورشٹ میں چھوٹی بچی خا ن خواڑ کے کنارے نہا رہی تھی کہ اسی اثنابیٹی کا پاوٴں پھسل گیا اور وہ در یا میں ڈو بنے لگی۔

(جاری ہے)

جس پر ماں نے اپنی بیٹی کو بچا نے کیلئے در یا میں چھلا نگ لگا دی تاہم وہ اپنی لخت جگر کو بچا نے میں جا نبر نہ ہو سکی اور خود بھی خان خواڑ کے بے رحم موجوں کے نذر ہو گئی ۔

دونوں کا تعلق شانگلہ کے علا قہ بورشٹ سے ہیں۔ دونوں ماں بیٹی کی نعشیں دو کلو میٹر دور کروڑہ کے قریب در یا سے نکال لی گئی، بعدازاں لا شوں کو آر ایچ سی کروڑہ منتقل کر دئیے گئے جہاں پرپوسٹ مارٹم کی گئی اور پوسٹ مار ٹم کے بعد دونوں لا شوں کو ور ثا ء کے حوالے کر دیں گئے ۔دونوں ما ں بیٹی کی نماز جنازہ بورشٹ میں ادا کر دی گئی ۔