میرانشاہ اور خیبرایجنسی میں پولیو کے 4 نئے کیس سامنے آ گئے

ہفتہ 14 جون 2014 17:48

میرانشاہ اور خیبرایجنسی میں پولیو کے 4 نئے کیس سامنے آ گئے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14جون 2014ء) میرانشاہ اور خیبرایجنسی میں پولیو کے چار نئے کیس سامنے آ گئے۔ وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ کا کہنا ہے کہ علماء کرام پولیو خاتمے کیلئے کردار ادا کریں۔ انسداد پولیو پر قومی اسلامی مشاورتی گروپ کے پہلے اجلاس میں عالمی ادارہ صحت پولیو سیل کے سربراہ ڈاکٹر ریاض درے نے بتایا کہ خیبرایجنسی کے گیارہ ماہ کے فہد اور ڈیڑھ سالہ یاسر جبکہ میرانشاہ کی چار ماہ کی شمائلہ اور دو سال دس ماہ کی مانوفیہ میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد رواں برس پولیو کیسز کی تعداد بیاسی ہو گئی ہے ۔

وزیر مملکت برائے قومی صحت سائرہ افضل تاڑر نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پولیو کے قطروں کو حرام قرار دینے والوں کی ذہن سازی کیلئے علماء کرام کردار ادا کریں ۔

(جاری ہے)

مولانا سمیع الحق کا کہنا تھا کہ طالبان سے جنگ بندی ہو گئی تو پولیو کا مسئلہ خودبخود حل ہو جائے گا۔

میرانشاہ اور خیبرایجنسی میں پولیو کے چار نئے کیس سامنے آ گئے۔

وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ کا کہنا ہے کہ علماء کرام پولیو خاتمے کیلئے کردار ادا کریں۔


اسلام آباد: (دنیا نیوز) انسداد پولیو پر قومی اسلامی مشاورتی گروپ کے پہلے اجلاس میں عالمی ادارہ صحت پولیو سیل کے سربراہ ڈاکٹر ریاض درے نے بتایا کہ خیبرایجنسی کے گیارہ ماہ کے فہد اور ڈیڑھ سالہ یاسر جبکہ میرانشاہ کی چار ماہ کی شمائلہ اور دو سال دس ماہ کی مانوفیہ میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد رواں برس پولیو کیسز کی تعداد بیاسی ہو گئی ہے ۔

وزیر مملکت برائے قومی صحت سائرہ افضل تاڑر نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پولیو کے قطروں کو حرام قرار دینے والوں کی ذہن سازی کیلئے علماء کرام کردار ادا کریں ۔ مولانا سمیع الحق کا کہنا تھا کہ طالبان سے جنگ بندی ہو گئی تو پولیو کا مسئلہ خودبخود حل ہو جائے گا۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/225458#sthash.Z6vQPmVV.dpuf

متعلقہ عنوان :