کوئٹہ میں اقلیتی رکن اسمبلی ہینڈری میسح قاتلانہ حملے میں قتل

ہفتہ 14 جون 2014 14:47

کوئٹہ میں اقلیتی رکن اسمبلی ہینڈری میسح قاتلانہ حملے میں قتل

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14جون 2014ء) بلوچستان اسمبلی میں اقلیتی کمیونٹی کے وزیر ہینڈری قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے، ہینڈری مسیح کونواں کلی میں قاتلانہ حملےمیں قتل کیا گیا، ہینڈری مسیح کو گردن میں گولی لگی۔