ریلیاں نکالنے والے آئندہ الیکشن تک انتظار کریں، نواز شریف
ہفتہ 14 جون 2014 12:15
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14جون 2014ء) وزیراعظم نواز شریف نے کہاہے کہ حکومت کے خلاف ریلیاں نکالنے اور جلسے کرنے والے آئندہ الیکشن تک انتظار کریں۔
(جاری ہے)
ا ارکان اسمبلی طاہر بشیر چیمہ، غالب خان اور رجب علی بلوچ سے ملاقات میں انھوں نے کہا کہ ملک بھر میں ترقیاتی منصوبے شروع ہونے سے عوام کا ا عتماد بڑھا اور جمہوریت مستحکم ہوئی ہے، حکومت کو عوام کا مینڈیٹ حاصل ہے۔
ارکان اسمبلی اپنے حلقوں میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر توجہ دیں اور انھیں بروقت مکمل کرائیں۔اس موقع پرحکومت کی جانب سے جاری ترقیاتی منصوبوں اور ملکی سیاسی صورتحال پر بھی غور کیا گیا۔ چینی وفد نے وزیراعظم کو پاکستان میں انفرااسٹرکچر کے مختلف منصوبوں میں اپنی دلچسپی کے بارے میں آگاہ کیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.