ہنگو، نماز جمعہ کے دوران دہشتگردی کی کوشش ناکام بنا دی گئی

جمعہ 13 جون 2014 12:42

ہنگو، نماز جمعہ کے دوران دہشتگردی کی کوشش ناکام بنا دی گئی

ہنگو(رحمت اللہ شباب۔اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13جون 2014ء) ہنگو میں نماز جمعہ کے اجتماع کو بارود سے اڑانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے علاقہ درشمند میں واقع مچھی خیل کے باہربیس کلو بارودی مواد کو ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس اور قانون نافذ کرنیوالوں اداروں کی بروقت کارروائی کو لوگوں نے زبردست خراج تحسین کیا ہے۔