امریکہ،میچ جیتنے پر باسکٹ بال کھلاڑیوں سے تہنیتی ملاقات یادگار بن گئی،تقریب میں ایک بھورے بالوں والی لڑکی اوباما کی بانہوں میں آ گری
بدھ 11 جون 2014 22:12
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11جون۔2014ء) امریکی صدر باراک اوباما کو دیکھتے ہی بھورے بالوں والی باسکٹ بال کی خاتون کھلاڑی اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکی اور لڑکھراتے ہوئے سیاہ فام صدر کی بانہوں میں آ گری۔ اس صورتحال پر خاتون کھلاڑی سٹیفن ڈولسن انتہائی خجالت میں نظر آئیں تاہم حاضر دماغ اوباما نے چٹکلے چھوڑ کر محفل کو گشت زعفران بنا دیا۔
غیرملکی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی صدر یوکون باسکٹ بال ٹیموں کے کھلاڑیوں کو چیمپیئن شپ جیتنے پر مبارکباد دینے کے لئے ایک تقریب میں موجود تھے، وہ کھلاڑیوں سے فردا فردا ہاتھ ملا کر انہیں کامیابی پر مبارکباد دے رہے تھے، جیسے ہی انہوں نے پہلی قطار میں کھڑے آخری چند کھلاڑیوں سے ہاتھ ملانا شروع کئے عین اسی لمحے دوسری لائن میں کھڑی خاتون کھلاڑی سٹیفن ڈولسن اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکی، تاہم اوباما نے گرتی ہوئی کھلاڑی کو فورا آگے بڑھ کر بانہوں میں تھام لیا، جس پر خاتون کھلاڑی جھینپ گئیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسکول میں نمازپڑھنے کی اجازت کا معاملہ ، برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں کیس ہارگئی
-
جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل فائر
-
امریکی یونیورسٹی نے ذہین ترین مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ کردی
-
اسرائیل سے معاہدہ ختم کرنے کیلئے گوگل ملازمین کا احتجاج، متعدد گرفتار
-
کینیڈا، حکومت کا پہلی بار حلال مارٹیگیج کا جائزہ لینے کا فیصلہ
-
یو اے ای میں نظام زندگی مفلوج، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل
-
دبئی میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ایرانی سفارتخانے پرحملہ ویانا کنونشن کی خلاف ورزی تھی، ترک صدر
-
اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ایران کو روکا جائے، اسرائیل
-
اسرائیل کے کسی نئی حملے کا سکینڈز میں جواب دیں گے، ایران
-
سعودی عرب نے اسرائیل پر ایرانی حملے روکنے میں حصہ نہیں لیا، ذرائع
-
سڈنی کے چرچ میں لائیو نشریات میں پادری پر چاقو حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.