فیفا ورلڈ کپ : ایرانی سینما گھروں میں مردوں اور عورتوں کا ایک ساتھ فٹبال ورلڈ کپ دیکھنے پر پابندی عائد کردی گئی ، ایرانی پولیس کے مطابق اس پابندی کا اطلاق ایران کے میچوں پر بھی ہوگا ،ایرانی شائقین ورلڈ کپ کے میچ ایران کے مختلف پارکوں میں بڑی سکرینوں پر اور اپنے گھروں میں دیکھ سکیں گے
بدھ 11 جون 2014 21:28
تہران(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11جون۔2014ء) گزشتہ ہفتے ایرانی پولیس نے ملک بھر کے سینیما گھروں میں مردوں اور عورتوں کے ایک ساتھ فٹبال ورلڈ کپ کے میچ دیکھنے پر پابندی عائد کر دی تھیایران کے دارلحکومت تہران میں پولیس نے کیفے اور ہوٹلوں میں ورلڈ کپ کے میچ دکھانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ایرانی نیوز ویب سائٹ افکار کے مطابق اس پابندی کا اطلاق ایران کے میچوں پر بھی ہوگا۔
ایران کی کیفے یونین نے تمام ممبران سے کہا ہے کہ وہ ورلڈ کپ کی نشریات کے دوران اپنے چینل تبدیل کر دیں یا پھر ٹی وی ہی بند کر دیں۔کیفے مالکان کو ایس ایم ایس کے ذریعے کہا گیا ہے کہ وہ رات 12 بجے کے بعد کیفے کھلا نہیں رکھ سکتے۔سرکاری خبر رساں ادارے اسنا کے مطابق بہت سے کیفے اس پابندی کا اطلاق کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں جبکہ کچھ کیفیز نے پورے ٹورنامنٹ کے میچوں کے نشریاتی اوقات بھی شائع کیے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.