داسو ڈیم کیلئےعالمی بینک رقم دےگا جبکہ ديامر بھاشا ڈيم اپنے وسائل سے بنائیں گے، اسحاق ڈار
بدھ 11 جون 2014 16:03
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11جون 2014ء) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ عالمی بينک نے داسو ڈيم كی تعمير كے لئے 58 کروڑ ڈالر كی منظوری دے دی ہے جبکہ ديامر بھاشا ڈيم اپنے وسائل سے تعمير كريں گے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران وزیر خزانہ نے کہا کہ ماضی میں ایک ہی منصوبے کا کئی مرتبہ سنگ بنیاد رکھا جاتا تھا، اس کے بعد حکمران کو برسوں تک اس کا خیال تک نہیں آتا تھا لیکن موجودہ حکومت کسی بھی منصوبے پر پہلے اپنا کام مکمل کرتی ہے اس کے بعد وزیر اعظم نواز شریف اس کا افتتاح کرتے ہیں۔
پاکستان اس روشن اور خود مختار مستقبل کی جانب گامزن ہے اس کی نشاندہی قائداعظم محمد علی جناح اور علامہ اقبال نے کی تھی۔وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ کچھ برس قبل عالمی اداروں نے انہیں کہا تھا کہ ہم دیامر بھاشا یا داسو ڈیم میں میں کوئی ایک بنائیں لیکن حکومت داسو اور دیامربھاشا ڈیم دونوں منصوبے بنائے گی اور دونوں منصوبوں سے 9ہزار میگا واٹ بجلی ملے گی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.