رہا ہونے والے پانچ طالبان کمانڈر میڈیا سے دور ،قیدِ تنہائی کاٹنے کے بعد وہ کسی سے بات کرنے کے لیے تیار نہیں،قطر حکام
منگل 10 جون 2014 00:00
دوحہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10جون۔2014ء) امریکہ کے ساتھ معاہد ے کے تحت رہا ہونے والے 5طالبان ابھی تک اپنی رہائش گاہوں میں منتقل نہیں ہوئے وہ اب بھی ایک محفوظ مقام پر ہیں اور انہیں میڈیا سے دور رکھا گیا ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قطر کے حکام کے لیے میڈیا سے بات کرنے کی اجازت سے زیادہ اہم ان کی دیکھ بھال اور ان کے اہلِ خانہ کو قطر لانا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ 12 سال قید اور اس کا بیشتر حصہ قیدِ تنہائی میں گزارنے کے بعد وہ ذہنی طور پر کسی سے بات کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔رہا ہونے والوں میں سے ایک طالبان انٹیلی جنس کے نائب سربراہ عبدالحق واثق ہیں جنھوں نے ذرائع کو بتایا کہ ان کو لوگوں کو پہچاننے میں دقت ہو رہی ہے۔رہا ہونے والوں رہنماوٴں کا خدشہ ہے کہ ان کو گوانتانامو واپس نہ بھیج دیا جائے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.