وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا امریکی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، داسو ڈیم منصوبے میں امریکہ سے مدد مانگ لی ،امریکہ کی حمایت کی یقین دہانی

منگل 10 جون 2014 20:17

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا امریکی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، داسو ڈیم ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10جون۔2014ء) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا امریکی وزیر خزانہ سے ٹیلی فونک رابطہ ، داسو منصوبے میں حمایت کرنے کا مطالبہ ۔

(جاری ہے)

سرکاری ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے امریکی وزیر خزانہ جیکب لیو سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ۔ وزیر خزانہ جیکب لیو سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ۔ وزیر خزانہ نے عالمی بورڈ کی میٹنگ میں داسو منصوبے میں امریکی حمایت کیلئے فون کیا یہ جس پر امریکی وزیر خزانہ نے پاکستان کی حمایت کیلئے یقین دہانی کرائی ہے ۔

متعلقہ عنوان :