آئی آیس آئی کے القاعدہ رہنما کے ساتھ تعلقات کی وجہ سے اسامہ آپریشن بارے پاکستان کو آگاہ نہیں کیا گیا تھا،ہیلری کلنٹن
منگل 10 جون 2014 19:32
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10جون۔2014ء) سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ امریکہ نے اسامہ بن لادن پر حملے بارے پاکستان کو پہلے آگاہ نہیں کیا تھا کیونکہ ہم جانتے تھے کہ آئی ایس آئی کے القاعدہ رہنما کے ساتھ قریبی تعلقات ہیں۔
(جاری ہے)
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنی یادداشتوں پر مبنی کتاب ”ہارڈ چوائسز“ میں سابق وزیر خارجہ نے لکھا ہے کہ حملے سے قبل صدر باراک اوباما اور اس وقت کے وزیر دفاع رابرٹ گیٹس نے متعدد جوابی امکانات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا تھا جن پاکستان کی جانب سے رد عمل میں بھارت پر حملے کے امکان بارے بھی غور کیا گیا تھا ۔
انہوں نے کہا کہ بالآخر یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ پاکستان کو حملے بارے آگاہ نہیں کیا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے فرنٹ لائن اتحادی کے ساتھ ہمارے تعلقات پہلے ہی مشکلات سے دو چار تھے۔انہوں نے کہا کہ ایک خدشہ یہ بھی تھا کہ اگر ہم پاکستان کو اس بارے میں آگاہ کرتے ہیں تو پھر اسے آمادہ کرنے کے لئے مذاکرات میں خاصا وقت لگے گا جو کہ ہمارے لئے قابل قبول نہیں تھا۔انہوں نے کہا کہ اگرچہ اسامہ کو مارنے کے بعد امریکہ القاعدہ کو مکمل شکست دینے میں تو کامیاب نہیں ہوتا یہ ایک بڑی کامیابی ضرور تھیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.