قومی اسمبلی میں بجٹ بحث ، خواتین اراکین کراچی واقعہ اور سانحہ تفتان کا تذکرہ مخصوص انداز میں کرتی رہیں

منگل 10 جون 2014 17:07

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10جون 2014ء) قومی اسمبلی میں بجٹ بحث ، خواتین اراکین کراچی واقعہ اور سانحہ تفتان کا تذکرہ مخصوص انداز میں کرتی رہیں ۔

(جاری ہے)

منگل کے روز ایک جانب بجٹ اجلاس پر بحث ہورہی تھی تو دوسری جانب پچھلی نشستوں پر بیٹھی خواتین اراکین اسمبلی ایک دوسرے سے مخصوص انداز میں کراچی ائرپورٹ واقعہ اور تفتان کے سانحہ پر تذکرہ کرتی رہیں اور افسوس کا اظہار کرتی رہیں ۔