قا ئد حزب اختلاف کی تقریر نے وزیر خزانہ کے خطاب کا ریکارڈ توڑ دیا

منگل 10 جون 2014 16:55

قا ئد حزب اختلاف کی تقریر نے وزیر خزانہ کے خطاب کا ریکارڈ توڑ دیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10جون 2014ء) قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث ، قائد حزب اختلاف کی تقریر نے وزیر خزانہ کے خطاب کا ریکارڈ توڑ دیا ۔

(جاری ہے)

منگل کو قومی اسمبلی بجٹ اجلاس میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے مالی سال 2014-15ء کے بجٹ پر لمبی تقریر کرکے وزیر خزانہ کا ریکارڈ توڑ دیا کیونکہ اس سے پہلے یہ ریکارڈ وزیر خزانہ کے پاس تھا ۔