کراچی ایئر پورٹ حملے میں بھارت براہ راست ملوث ہے، حافظ سعید
منگل 10 جون 2014 14:26
جھنگ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10جون 2014ء) جماعت الدعوۃ پاکستان کے سربراہ حافظ سعید نے کہا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ حملے میں بھارت براہ راست ملوث ہے حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات امریکا اوربھارت کوکسی صورت گوارا نہیں اسی لیے وہ چاہتے ہیں کہ پاکستان میں اس قسم کی کارروائیوں سے بدامنی اورجنگ کی کیفیت رہے۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہارانھوں نے پیر کو اپنے جھنگ کے دورے کے دوران بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ حافظ محمد سعید نے کہاکہ مودی کے دورہ پاکستان کامخالف نہیں،مسئلہ کشمیرپرمثبت پیش رفت ہونی چاہیے۔ ایک سوال کے جواب میں حافظ سعید نے کہا کہ ہم نے دورہ بھارت سے قبل ہی کہہ دیا تھا کہ یہ نواز شریف کے وقارکا نہیں پوری قوم کے وقارکا مسئلہ ہے اوروہی ہوا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل کے خلاف آپریشن نے ہماری اتھارٹی، ہمارے عوام کی فولاد جیسی قوت ارادی اور ہمارے اتحاد کو ظاہر کیا ہے .ایرانی صدر
-
پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری دہشت گردوں کے نشانے پر
-
سعودی وزیر خارجہ کے دورہ اسلام آباد کا مقصد دو طرفہ اقتصادی تعاون کو بڑھانے پر بات چیت کو تیز کرنا تھا، ترجمان دفترخارجہ
-
6 سال بعد پہلی بارپاکستان میں 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
صدرسے بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز کی ملاقات ، سالانہ رپورٹ پیش کی
-
پاکستان کا چین کے ساتھ چائے کے شعبے میں تعاون مزید بڑھانے کا فیصلہ
-
آرمی چیف سے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال
-
امید ہے آئی ایم ایف کیساتھ نئے قرض پروگرام کے خدوخال مئی میں طے پا جائیں گے، وزیرخزانہ
-
وزیراعظم کی زیر صدارت اسمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس ، مختلف امورپر بریفنگ
-
پاکستان سے سمگلنگ کے خاتمے کا پختہ عزم رکھتا ہوں،وزیراعظم شہباز شریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کی بہتری پر مثبت ردعمل دیدیا
-
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات ،باہمی تعاون اورمختلف امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.