خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری، 15 دہشت گرد ہلاک
منگل 10 جون 2014 11:36
خیبر ایجنسی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10جون 2014ء) وادی تیراہ میں پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں کی بمباری سے 15 دہشت گرد ہلاک جب کہ شدت پسندوں کے 9 ٹھکانے تباہ ہو گئے۔
(جاری ہے)
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے علی الصبح خیبر ایجنسی میں پاک افغان سرحد کے قریب وادی تیراہ میں شدت پسندوں کے خفیہ ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں شدت پسندوں کے 9 ٹھکانے تباہ اور15 دہشت گرد ہلاک ہو گئے، بمباری کے نتیجے میں شدت پسندوں کا اسلحہ و بارود بھی تباہ ہوا۔
دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ وادی تیراہ میں فضائی آپریشن کراچی ایئرپورٹ پر حملے اور حالیہ چند روز میں ہونے والی تخریب کاری کی کارروائیوں میں ملوث دہشت گردوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاعات پر کیا گیا۔
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.