قومی اسمبلی میں تمام جماعتوں کا اراکین اسمبلی کی تنخواہیں بڑھا کر گریڈ 22کے آفیسر کے برابر کرنے پر اتفاق، حکومت سے مشاورت کی جائے گی
پیر 9 جون 2014 20:37
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9جون۔2014ء) قومی اسمبلی میں موجود تمام جماعتوں نے اراکین اسمبلی کی تنخواہیں بڑھا کر گریڈ 22کے آفیسر کے برابر کرنے پر اتفاق کرلیا اور اس حوالے سے حکومت سے مشاورت کی جائے گی ۔
(جاری ہے)
پیر کے روز سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت کل جماعتی اجلاس ہوا جس میں اسمبلی میں موجود تمام جماعتوں کے اراکین موجود تھے اجلاس میں سینیٹر اسحاق ڈار ،سید خورشید شاہ ، زاہد حامد ، محمود خان اچکزئی ، نوید قمر ، شیخ آفتاب مو جود تھے ۔
اجلاس میں اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے پر غور کیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کے مطالبے کو جائز قرار دیا گیا اور ان کی بنیادی تنخواہ ستائیس ہزار سے بڑھا کر کم از کم گریڈ بائیس کے افسر کے مطابق کرنے اور مراعات کی سفارش کی ۔ذرائع کے مطابق سپیکر اس معاملے پر حکومت کو اعتماد میں لینگے اور اس کے بعد ہی کوئی حتمی فیصلہ کیا جائے گامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.