کراچی ایئرپورٹ پر حملے کے بعد سے ہمارے 7 ملازمین لاپتا ہیں، نجی کارگو سروس کا دعویٰ
پیر 9 جون 2014 18:12
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9جون 2014ء) کراچی ایئر پورٹ پر کام کرنے والی نجی کارگو سروس نے دعویٰ کیا ہے کہ حملے کے بعد سے ان کے 7 ملازمین لاپتا ہیں اور تاحال ان کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔ مطابق کراچی ایئرپورٹ پر گزشتہ رات ہونے والے حملے کے نتیجے میں ٹرمینل ٹو پر کام کرنے والی نجی کارگو سروس کے 7 ملازمین کے لاپتا ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
چیئرمین سی بی اے یونین ورکرز نے دعویٰ کیا ہےکہ گزشتہ رات حملوں کے بعد سے نجی کارگو سروس کے 7 ملازم لاپتا ہیں جن میں شیزان،نبیل،فرید،سیف،سلطان،فرحان اور عنایت شامل ہیں،لاپتا ملازمین میں لوڈرزاور 4کارگو اسسٹنٹ شامل ہیں۔چیرمین یونین کے مطابق ملازمین سے رات گیارہ سے ساڑھے گیارہ کے درمیان آخری رابطہ ہوا تھا جس میں انہوں نے بتایا تھا کہ دہشت گردوں کے حملے اور مسلسل دھماکوں کے باعث کولڈ اسٹوریج میں پناہ لینے پر مجبور ہیں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.