کراچی ایئرپورٹ پر حملے کی رپورٹ وزیراعظم نواز شریف کو پیش کردی گئی
پیر 9 جون 2014 15:36
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9جون 2014ء) کراچی ایئرپورٹ پر حملے کی رپورٹ وزیر اعظم کو پیش کردی گئی جس کے مطابق اے ایس ایف کے 8، رینجرز کا ایک اور پولیس کے 2 اہلکاروں سمیت 19 افراد جاں بحق جب کہ 26 زخمی ہوئے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں سیکیورٹی فورسز سمیت انٹیلی جنس ایجنسیز کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔
اجلاس کے دوران سیکیورٹی فورسز اور خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے کراچی ایئرپورٹ پر ہونے والے حملے کی رپورٹ پیش کی گئی جس میں کہا گیا کہ دہشت گرد پرانے ایئرپورٹ کے 2 اطراف سے داخل ہوئے اور ٹرمینل کے قریب کھڑے تمام جہازوں کو نشانہ بنانہ بنا کر تباہ کرنا چاہتے تھے تاہم پاک فوج، رینجرز، اے ایس ایف اور پولیس کے اہلکاروں نے دہشت گردوں کے حملے کو پسپا کرتے ہوئے اپنی جان کی قربانی دے کر ٹرمینل پر کھڑے جہازوں کو بڑی تباہی سے بچایا۔(جاری ہے)
وزیراعظم نواز شریف نے اے ایس ایف کے جوانوں کی بہادری کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ فورسز کے اہلکاورں نے اپنی جان کی قربانی دے کر ایئرپورٹ پر کھڑے طیاروں کو بڑے نقصان سے پچایا تاہم اس ساتھ ہی وزیراعظم نے دہشت گردوں کے ایئرپورٹ میں داخل ہونے اور ناقص سیکیورٹی پر تشویش کا اظہار بھی کیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.