Live Updates

کراچی ائر پورٹ حملہ حکومتی پالیسی کی ناکامی ہے، عمران خان

پیر 9 جون 2014 15:36

کراچی ائر پورٹ حملہ حکومتی پالیسی کی ناکامی ہے، عمران خان

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9جون 2014ء) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ کراچی ائر پورٹ پر حملہ حکومت کی انسداد دہشت گردی پالیسی کی ناکامی کا اظہار ہے۔ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ کراچی ایئر پورٹ پر حملہ سیکورٹی کی ناکامی ہے۔ انہوں نے بلوچستان میں زائرین کی بس پر حملے میں بڑی تعداد میں جانی نقصان پر بھی گہرے دکھ کا اظہار کیا۔

انہوں نے ذمہ داروں کیخلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا۔

(جاری ہے)

-

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ کراچی ائر پورٹ پر حملہ حکومت کی انسداد دہشت گردی پالیسی کی ناکامی کا اظہار ہے۔

اسلام آباد: (دنیا نیوز) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ کراچی ایئر پورٹ پر حملہ سیکورٹی کی ناکامی ہے۔ انہوں نے بلوچستان میں زائرین کی بس پر حملے میں بڑی تعداد میں جانی نقصان پر بھی گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ انہوں نے ذمہ داروں کیخلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/224792#sthash.kqI9Deb8.dpuf
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :