حملے میں کسی طیارے کو نقصان نہیں پہنچا، کسی دہشتگرد کو فرار نہیں ہونے دیں گے ، ڈی جی رینجرز

اتوار 8 جون 2014 01:48

حملے میں کسی طیارے کو نقصان نہیں پہنچا، کسی دہشتگرد کو فرار نہیں ہونے ..

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8جون۔2014ء) ڈی جی رینجرز نے کہا ہے کہ کراچی ائیرپورٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں کسی طیارے کو کوئی نقصان نہیں پہنچا، کراچی ائیرپورٹ پر وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کو بریفنگ دیتے ہوئے ڈی جی رینجرز نے بتایا کہ دہشتگردوں کے حملے میں کسی طیارے کو کوئی نقصان نہیں پہنچا، حملے میں 5اہلکار شہید ہوئے ہیں ، ڈی رینجرز کے مطابق 4دہشتگردوں کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے ، کسی دہشتگردی کو فرار نہیں ہونے دیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :