کراچی ائیرپورٹ حملہ، پاک فوج نے رن وے کلیئر کروا لیا فائرنگ ، دھماکوں کی آوازیں آنا بند

اتوار 8 جون 2014 00:54

کراچی ائیرپورٹ حملہ، پاک فوج نے رن وے کلیئر کروا لیا فائرنگ ، دھماکوں ..

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8جون۔2014ء) کراچی ائیرپورٹ پر حملے کے بعد سے اب 10منٹ سے زائد ہو گئے ہیں اور کسی قسم کی فائرنگ نہیں ہو رہی نہ ہی کسی دھماکے کی آواز آ رہی ہے۔

(جاری ہے)

پاک فوج کے جوانوں نے ائیرپورٹ کے رن کو کلیئر کروا لیا ہے پاک فوج آگے بڑھتے ہوئے دہشتگردوں کے گرد گھیرا تنگ کر رہے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :