عمران خان نکلو اور چوروں کو تباہ کر دو: شیخ رشید
ہفتہ 7 جون 2014 22:17
سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7جون۔2014ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا وزیراعظم نے بھارت میں جا کر ہیما مالنی سے ملے لیکن کشمیری رہنماؤں سے ملاقات نہیں کی اور نہ ہی کشمیر پر بات کی جناح اسٹیڈیم میں مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر کہ رہا ہے کہ عمران نکلو ، چوروں کو تباہ کر دوں ۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا وزیراعظم نے بھارت میں جا ہیمامالنی سے ملے لیکن کشمیری رہنماؤں سے ملاقات نہیں کی اور نہ ہی کشمیر پر بات کی۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا بجٹ کوعوام نے مسترد کیا ہے ،غریب کیلئے کچھ نہیں ہے۔ ایمان کی حد تک سمجھتا ہوں غریب کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا خواجہ آصف نے بغیر کنٹریکٹ کے نیلم جہلم کا ٹھیکہ 25 بلین کا چین کو دیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.