فیس بک نے پاکستانی راک بینڈ اور طالبان مخالف گروپ کے اکاؤنٹس بند کردئیے

ہفتہ 7 جون 2014 17:35

فیس بک نے پاکستانی راک بینڈ اور طالبان مخالف گروپ کے اکاؤنٹس بند کردئیے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7جون 2014ء) سوشل ویب سائٹ فیس بک نے پاکستانی راک بینڈ کا مقبول صفحہ و دیگر طالبان مخالف اکاؤنٹس حکومت کی درخواست پر بند کردئیے۔ راک بینڈ 2007ء میں بنایا گیا۔

(جاری ہے)

مقبول صفحہ ”لال“ بلاک کردیا گیا ہے۔ لال فیس بک صفحے کے 400,880 سے زائد لائیکس تھے۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے بھی تصدیق کی ہے کہ فیس بک نے طالبان مخالف اور راک بینڈ کے اکاؤنٹس کو بند کردیا ہے۔۔

متعلقہ عنوان :